Become a better farmer

GrowHow میں خوش آمدید

"گرووہاو آپ کو تصدیق شدہ فصلوں کا رہنمائ کتابچہ اور معلومات فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے آپ بہتر ، اور زیادہ منافع بخش ، کسان بن سکتے ہیں۔ گروو ہاو ایسٹ ویسٹ نالج ٹرانسفر (EWS-KT) فاؤنڈیشن کی رہنمائ میں تیار اور منظم کیا جاتا ہے۔"
کراپ گائیڈز
بہت سی فصلوں کو اگانے کے طریقہ کار کےلیے مفت اور آسان رہنمائ کتابچے۔ اس کے اندر آپ کوکھیلوں (Beds)کے درمیان درست فاصلہ ، کھاد کی صیح مقدار ، اور کیڑوں اور بیماری کی روک تھام کے انتظام کے بارے میں معلومات ملیں گی۔ اپنی پےداوار کو بہتر بنانے کے لئے ابھی شروع کریں۔
کراپ گائیڈز
تکنیکی رہنمایٗ کتابچے
بیج کی پیداوار
بیج کی پیداوار
مضبوط اور صحتمند نرسری اگا کرکے ایک بہتر فصل کی شروعات کا طریقہ سیکھیں
ملچنگ
ملچنگ
اپنی فصلوں کو ناگوارجڑی بوٹیوں سے بچانے اور گیلی اور خشک دونوں حالات میں اچھی مقدار میں نمی برقرار کرنے کا طریقہ سیکھیں۔